ارجمند آرا
Appearance
ارجمند آرا | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
عملی زندگی | |
پیشہ | اکیڈمک |
نوکریاں | دہلی یونیورسٹی |
درستی - ترمیم |
ارجمند آرا ایک بھارتی ادیب اور محقق ہیں۔ ارجمند آرا نے دہلی کی جواہر لال نہرو یونیورسٹی سے اعلی تعلیم پائی اور دہلی یونیورسٹی میں اردو ادب کی پروفیسر ہیں۔[1][2][3] وہ اردو اور ہندی میں متعدد کتابوں کی مترجم ہیں جن میں سے بعض اہم تراجم رالف رسل،[3] طیب صالح، طاہر بن جلون، عتیق رحیمی اور حسن بلاسم کی تخلیقات پر مشتمل ہیں۔
بیرونی روابط
[ترمیم]- ارجمند آرا کی کتابیں
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "Madrasas and Making of Muslim Identity in India"۔ Economic and Political Weekly۔ 50 (23)۔ 2015-06-05
- ↑ "Reinterpreting Madrasas"۔ Economic and Political Weekly۔ 50 (23)۔ 2015-06-05
- ^ ا ب "ARJUMAND ARA"۔ 24 جون 2016 میں اصل سے آرکائیو شدہ